مصلحت گوئی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - مصلحت کہنا، تقاضائے وقت کے مطابق بات کرنا۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - مصلحت کہنا، تقاضائے وقت کے مطابق بات کرنا۔